پاکستان کپ، سندھ کی جانب سے محمد عامر کی تباہ کن باولنگ، اسلام‌آباد 337 کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 اپریل 2016 20:51

پاکستان کپ، سندھ کی جانب سے محمد عامر کی تباہ کن باولنگ، اسلام‌آباد 337 کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔2016ء) پاکستان کپ، سندھ کی جانب سے محمد عامر کی تباہ کن باولنگ کے باعث اسلام‌آباد 337 کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ کے سلسلے میں سندھ اور اسلام آباد کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ فیصل آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ 337 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی بیٹنگ جاری ہے۔ سندھ کی جانب سے محمد عامر نے تباہ کن باولنگ کرتے ہوئے اسلام آباد کی67 رنز پر 4 وکٹیں اڑا دی ہیں۔ اسلام آباد کی جانب سے مصباح الحق اور حماد اعظم کریز پر موجود ہیں۔

وقت اشاعت : 23/04/2016 - 20:51:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :