- Home
- Sports
- News
- قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کا انعقاد کر کے فیڈریشن کی تمام اکائیوں کو ایک جھنڈے تلے جمع کر کے ..
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کا انعقاد کر کے فیڈریشن کی تمام اکائیوں کو ایک جھنڈے تلے جمع کر کے یہ ثابت کر دیا کھیل بلاشبہ قوموں کے اتحاد و یگانگت کیلئے نہ صرف بہترین ہتھیار ،سماجی و ثقافتی رشتوں کو مضبوط بنانے کا موثر ذریعہ بھی ہیں،ریاض حسین پیرزادہ
وزارت کا قلمدان سنبھانے کے بعد بین الصوبائی کھیلوں کا انعقاد میرا دیرینہ خواب تھا جو آج پورا ہونے جارہا ہے ،خواتین کی بڑی تعداد کھیلوں میں حصہ لے رہی ہے،کھیلوں کے انعقاد کو ممکن بنانے کیلئے مالی معاونت پر وفاقی وزیر احسن اقبال کا مشکور ہوں،وزیر اعظم کی زیر قیادت یکسوئی کیساتھ ملکی حالات کو سنوارنے میں مصروف عمل ہیں ، وفاقی زیر کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 23 اپریل 2016 21:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ہم نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کا انعقاد کر کے فیڈریشن کی تمام اکائیوں کو وفاقی دارلحکومت میں ایک جھنڈے تلے جمع کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کھیل بلاشبہ قوموں کے اتحاد و یگانگت کیلئے نہ صرف بہترین ہتھیار ہیں بلکہ سماجی اور ثقافتی رشتوں کو مضبوط بنانے کا موثر ذریعہ بھی ہیں۔
ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت کا قلمدان سنبھانے کے بعد بین الصوبائی کھیلوں کا انعقاد میرا ایک دیرینہ خواب تھا جو آج قائد اعظم بین الصوبائی کھیلوں کی صورت میں پورا ہونے جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا