کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت، نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل

muhammad ali محمد علی پیر 25 اپریل 2016 20:21

کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت، نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اپریل۔2016ء) کرکٹ بورڈ کے معاملات پر مداخلت کے باعث نیپال کی آئی سی سی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نیپال کرکٹ بورڈ کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نیپال کی رکنیت کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت کے باعث کی گئی ہے۔ تاہم معطلی کے باوجود نیپال کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ایونٹس میں شرکت کی اہل ہو گی۔

وقت اشاعت : 25/04/2016 - 20:21:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :