ایشیا کبڈی کپ ،پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے

جمعرات 28 اپریل 2016 22:12

ایشیا کبڈی کپ ،پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 اپریل۔2016ء) ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پاکستان کبڈی فیڈریشن نے کہاہے کہ بھارتی کبڈی ٹیم کو آج پاکستان کے ہائی کمیشن نے ویزے جاری کیے ہیں ،بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کیلئے یکم مئی کو پاکستان آئے گی ،ایشیا کپ دو سے چھ مئی تک واہ کینٹ میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 28/04/2016 - 22:12:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :