پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 مئی 2016 22:45

پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی

واہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) پاکستان نے ایشین اسٹال کبڈی ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کبڈی ٹیم نے واہ کینٹ میں ہونے والا ایشین اسٹائل کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔

(جاری ہے)

فائنل میں پاکستان نے رویتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کیا۔ پاکستان نے بھارت کو 31 کے مقابلے میں 50 پوائنٹس حاصل کرکے شکست سے دوچار کیا۔ پاکستان نے مسلسل دوسری مرتبہ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔

وقت اشاعت : 06/05/2016 - 22:45:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :