کیرولین وزنائیکی انجری مسائل کے باعث فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

بدھ 18 مئی 2016 17:46

کیرولین وزنائیکی انجری مسائل کے باعث فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

کوپن ہیگن ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) ڈنمارک کی سٹار پلیئر اور سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنائیکی فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ہفتے شیڈول سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

25 سالہ ڈنمارکین پلیئر کافی عرصے سے گھنٹنے کی انجری کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے وہ میڈرڈ اور روم اوپن میں بھی شرکت نہیں کر سکی تھیں، وزنائیکی عالمی درجہ بندی میں تنزلی کا شکار ہو کر 34 ویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/05/2016 - 17:46:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :