محمد عامر کے ویزے کیلئے مکمل مدد کرینگے،انگلش کرکٹ بورڈ کا اعلان

اتوار 22 مئی 2016 20:30

محمد عامر کے ویزے کیلئے مکمل مدد کرینگے،انگلش کرکٹ بورڈ کا اعلان

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مئی۔2016ء) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کے ویزے کیلئے مددکرینگے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان انگلش کرکٹ بورڈ کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پی سی بی سے مکمل رابطے میں ہیں۔واضح رہے کہ میچ فکسنگ کے الزامات میں سزا پانے کے بعد محمد عامر کیلئے انگلینڈ کے ویزے میں مشکلات آگئی تھیں۔

وقت اشاعت : 22/05/2016 - 20:30:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :