بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی

پیر 23 مئی 2016 12:24

بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام پی ایس بی بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ میں ملک بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 23/05/2016 - 12:24:35