عظیم سابق باکسر محمد علی کی طبیعت اچانک ناساز، ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جون 2016 23:14

عظیم سابق باکسر محمد علی کی طبیعت اچانک ناساز، ہسپتال منتقل

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جون۔2016ء)عظیم سابق باکسر محمد علی کی طبیعت اچانک ناساز ہو جانے کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عظیم مسلمان باکسر محمد علی کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ہے۔ محمد علی کو سانس کی تکلیف ہوئی ہے جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ محمد علی کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 02/06/2016 - 23:14:40