ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے میں دو دن باقی رہ گئے
منگل 7 جون 2016 11:50
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 10 سے 17 جون تک کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں کھیلی جائے گی۔ ایف آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان برطانیہ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا، جرمنی، کوریا، بھارت، بیلجیئم شامل ہیں۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، قدسیہ راجہ
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے