جنوبی افریقی بلے باز روسوو زخمی ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہر، ڈین ایلگر ان کی جگہ لیں گے

بدھ 8 جون 2016 23:02

جنوبی افریقی بلے باز روسوو زخمی ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہر، ڈین ایلگر ان کی جگہ لیں گے

گیانا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جون ۔2016ء) جنوبی افریقہ کہ ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگ گیا جب اس کے سٹار بلے باز روسو کندھے کی انجری کا شکار ہو کر سہ ملکی سیریز سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

وہ سات جون کو آسٹریلیا کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔جنوبی افریکہ کے بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ وطن واپس آرہے ہیں۔ان کے متبادل کے طور پر ڈین ایلگر کو ویسٹ انڈیز بھیجا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنا آخری ایک روزہ میچ بھارت کیخلاف اکتوبر 2015میں کھیلا تھا۔

وقت اشاعت : 08/06/2016 - 23:02:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :