پیرس میں روس اور انگلینڈ کے کی فٹبال ٹیموں کے حامیوں کے درمیان تصادم، 5 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 جون 2016 22:01

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11جون 2016ء) پیرس میں روس اور انگلینڈ کے کی فٹبال ٹیموں کے حامیوں کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یورو کپ کے سلسلے میں روس اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے حامیوں کے درمیان پیرس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جھڑپوں کے باعث 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پولیس کی جانب سے لوگوں کو منشتر کرنے کیلئے واٹر کیننز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

پیرس میں روس اور انگلینڈ کے کی فٹبال ٹیموں کے حامیوں کے درمیان تصادم

وقت اشاعت : 11/06/2016 - 22:01:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :