سہہ فریقی سیریز ، 5ویں میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
منگل 14 جون 2016 13:03
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جون ۔2016ء)سہہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ویسٹ انڈیز کے وارنر پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو کینگروز نے مقررہ 50 اوورز میں عثمان خواجہ کے 98 رنز کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے ‘ ویسٹ انڈیز سے ہدف با آسانی 45.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے خسارے سے حاصل کرلیا۔
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے اوپننگ بلے باز جانسن چارلس اور آندرے فلیچر نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا گیا اور پہلی وکٹ پر 74 رنز جوڑے تو فلیچر 27 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئے جس کے بعد 85 کے مجموعی اسکور پر چارلس بھی 48 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر