پاکستانی کرکٹ ٹیم کادورہ انگلینڈ ہمیشہ پرجوش ہوتا ہے، امید ہے اس بار موسم گرما میں کچھ خاص کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: برطانوی وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے نام پیغام

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جون 2016 21:10

پاکستانی کرکٹ ٹیم کادورہ انگلینڈ ہمیشہ پرجوش ہوتا ہے، امید ہے اس بار موسم گرما میں کچھ خاص کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: برطانوی وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے نام پیغام

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16جون 2016ء) برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کادورہ انگلینڈ ہمیشہ پرجوش ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو افطار ڈنر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام خصوصی پیغام دیا گیا۔ ڈیوڈ کیمرون نے پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کادورہ انگلینڈ ہمیشہ پرجوش ہوتا ہے۔ امید ہے اس بار موسم گرما میں کچھ خاص کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ امید ہے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے کامیاب دورے کی مبارک باد دوں گا۔

وقت اشاعت : 16/06/2016 - 21:10:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :