یورو کپ، گروپ سی میں جرمنی اور پولینڈ کا میچ بنا کسی گول کے ختم

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جون 2016 01:54

یورو کپ، گروپ سی میں جرمنی اور پولینڈ کا میچ بنا کسی گول کے ختم

سینٹ ڈینس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جون۔2016ء) یورو کپ کے سلسلے میں گروپ سی میں جرمنی اور پولینڈ کا میچ بنا کسی گول کے ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوروکپ کے سلسلے میں گروپ سی کا اہم میچ سینٹ ڈینس میں دفاعی چیمپئن جرمنی اور پولینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔

(جاری ہے)

میچ بنا کسی گول کے اختتام پذیر ہو گیا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے گول اسکور کرنے کی بھرپور کوششیں کی گئیں تاہم کوئی بھی ٹیم گول اسکور کرنے میں ناکام رہی۔

وقت اشاعت : 17/06/2016 - 01:54:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :