ہانگ کانگ رواں سال کے آخر میں پاپوانیوگنی کے خلاف ون ڈے سیریز کی میزبانی کرے گا

ہفتہ 18 جون 2016 14:42

ہانگ کانگ رواں سال کے آخر میں پاپوانیوگنی کے خلاف ون ڈے سیریز کی میزبانی کرے گا

ہانگ کانگ ۔ 18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء) ہانگ کانگ رواں برس کے آخر میں پاپوا نیوگنی کے خلاف ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

طے شدہ شیڈول کے مطابق ہانگ کانگ اور پاپوانیوگنی کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 4 نومبر، دوسرا میچ 6 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 18/06/2016 - 14:42:32