ریو اولمپکس گیمز،نیمار اور ڈوگلاس کی برازیلین سکواڈ میں دوبارہ واپسی

جمعرات 30 جون 2016 16:52

ریو اولمپکس گیمز،نیمار اور ڈوگلاس کی برازیلین سکواڈ میں دوبارہ واپسی

ریو ڈی جنیرو ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) برازیل نے رواں برس شیڈول ریو اولمپکس گیمز فٹ بال ایونٹ کیلئے مینز ٹیم کا اعلان کر دیا، نیمار اور ڈوگلاس کوسٹا بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

(جاری ہے)

فرننڈو پراس سکواڈ میں شامل تیسرے اوور ایج پلیئر ہوں گے۔ اعلان کردہ سکواڈ فرننڈو پراس، یولسن، مارکنہوس، روڈریگو، زیکا، ڈوگلاس، تھیاگومایا، روڈریگو، فریڈ، رافنہا، فیلپ اینڈرسن، نیمار، ڈوگلاس کوسٹا، گبرائل جیسز، گبرائل باربوسا اور لان پر مشتمل ہے۔

وقت اشاعت : 30/06/2016 - 16:52:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :