پی ایچ ایف نے عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی ہاکی سٹیڈیم کا نام ان سے منسوب کرنے کا اعلان

اتوار 10 جولائی 2016 20:32

پی ایچ ایف نے عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی ہاکی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10جولائی۔2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی کے ہاکی سٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے ایدھی صاحب کے نام پر کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر پی ایچ ایف کا کہناتھا کہ ہاکی کلب آف پاکستان کا نام تبدیل کر کے عبدالستار ایدھی کے نام پر رکھا دیا گیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عبدالستار ایدھی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ایدھی ویلج میں سپر د خاک کیا گیا ۔