بھارت کا منی آئی پی ایل منصوبہ بری طرح ناکام ہونے لگا
آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز نے مخالفت کردی
اتوار 17 جولائی 2016 12:53
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جولائی ۔2016ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کی مجوزہ منی آئی پی ایل‘ کی آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز نے مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کا رواں برس ستمبر میں منی آئی پی ایل منعقد کرانے کا منصوبہ ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے، دنیا کے چار مضبوط کرکٹ بورڈز نے اس کی مخالفت کردی، چاروں ممالک آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز نے گذشتہ دنوں ایڈنبرگ میں منعقدہ آئی سی سی اجلاس میں اس منصوبے کو مسترد کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور کرکٹ جنوبی افریقہ نے بھارتی بورڈ صدر انوراگ ٹھاکر کے پیش کردہ منی آئی پی ایل منصوبے کی مخالفت کی ہے، وہ یہ ایونٹ رواں برس ستمبر میں ملنے والی خالی جگہ میں منعقد کرانا چاہتے تھے، بھارتی بورڈ اس وقت میں اوورسیز آئی پی ایل منعقد کرانا چاہتا ہے جبکہ آئی سی سی اس وقت ورلڈ ٹی 20 پلان کررہا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے