مرد بحران مصباح الحق ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 23:44

مرد بحران مصباح الحق ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17جولائی ۔2016ء ) مرد بحران مصباح الحق ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے ہیں۔ 42سالہ پاکستانی ٹیسٹ کپتان نے میچ کے پہلے روز سنچری سکور کی جس کے بعد باؤلرز نے اپنا کام کرتے ہوئے ٹیم کو 75رنز کامیابی دلائی ،مصباح اب تک 10ٹیسٹ سنچریاں سکور کرچکے ہیں اور کسی ایک میچ میں بھی قومی ٹیم کو شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو ایک ریکارڈ ہے

وقت اشاعت : 17/07/2016 - 23:44:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :