بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی،والد کر کٹر یاسر شاہ

اتوار 17 جولائی 2016 23:47

بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی،والد کر کٹر یاسر شاہ

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17جولائی۔2016ء) کرکٹریاسر شاہ کے والد نے کہا ہے کہ بیٹے کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں ، پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر یاسر شاہ کے والد نے کہا کہ بیٹے کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں ، ہماری پوری فیملی پاکستان کی جیت کے لئے دعا گو تھی ، یاسر شاہ کے بھائی طاہر شاہ نے کہا کہ یاسر شاہ کی بہترین کارکردگی پر خدا کے شکر گزار ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/07/2016 - 23:47:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :