پہلا آل کراچی شہید بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ بلوچ سٹار شرافی گوٹھ نے جیت لیا

منگل 19 جولائی 2016 16:19

پہلا آل کراچی شہید بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ بلوچ سٹار شرافی گوٹھ نے جیت لیا

کراچی19 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی ۔2016ء) پہلا آل کراچی شہید بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ بلوچ سٹار شرافی گوٹھ نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

ذکری گوٹھ فٹ بال گراؤنڈ گلستان جوہر میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بلوچ سٹار شرافی گوٹھ نے عمر سٹار فٹ بال کلب کو ہرا دیا۔کھیل کے اختتام پر تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ کے کورڈینٹر فرید انصاری نے فاتح، رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی اور کھلاڑیوں میں انفرادی انعامات تقسیم کئے۔

وقت اشاعت : 19/07/2016 - 16:19:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :