- Home
- Sports
- News
- پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل ..
پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں فتح کے بعد پش اپس لگا کر دھوم مچا دی
محمد علی جمعرات 28 جولائی 2016 21:53
چنئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جولائی ۔2016ء ) پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نےجیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستانی ٹیم نے تامل ناڈو کی مضبوط ٹیم کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پاکستانی ٹیم کی جانب سے تامل ناڈو کی ٹیم کو 129 رنز کا ٹارگٹ دیا گیا۔ تاہم جواب میں تامل ناڈو کی ٹیم 87 رنز بنا سکی۔(جاری ہے)
Hahahah another push up celebration by #Pakistani team, #Pakistan Custom U15 team won in #India and celebrating pic.twitter.com/oSxsI6Hg2a
— Zeeshan Ahmed (@mrsportsjourno) 28 July 2016
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
رکن صوبائی اسمبلی حنیف خان پتافی کا سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کا دورہ،انتظامات پر تشویش کا اظہار
-
اے سی سی پریمیئر کپ سیمی فائنل، اومان نے ہانگ کانگ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا
-
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
-
بھارت کے 2 پہلوان ایشین اولمپک کوالیفائر میں شرکت سے محروم ہوگئے