اٹالین فٹ بال کوچ اریگو سیچی نے ڈیاگو میراڈونا کو لیونل میسی سے بہتر فٹ بالر قرار دیا

پیر 1 اگست 2016 14:58

اٹالین فٹ بال کوچ اریگو سیچی نے ڈیاگو میراڈونا کو لیونل میسی سے بہتر فٹ بالر قرار دیا

روم ۔ یکم اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اگست۔2016ء) لیجنڈری اٹالین فٹ بال کوچ اریگو سیچی نے ڈیاگو میراڈونا کو لیونل میسی سے بہتر فٹ بالر قرار دیا۔

(جاری ہے)

دونوں فٹ بالرز کا موازنہ کرتے ہوئے اریگو سیچی نے کہا کہ ڈیاگو میراڈونا نے اپنے کیریئر میں ہر سطح پر بہترین پرفارم کیا، شخصیت کے اعتباد سے بھی میراڈونا لیونل میسی سے بہتر ہیں۔

وقت اشاعت : 01/08/2016 - 14:58:59