انگلینڈ برمنگھم میں ناقابل شکست

پیر 1 اگست 2016 15:00

انگلینڈ برمنگھم میں ناقابل شکست

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اگست۔2016ء) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن، برمنگھم کے میدان میں اب تک سات میچ کھیلے گئے جس میں سے انگلش ٹیم نے چار میں کامیابی حاصل کی اور تین میچ ڈرا ہوئے۔

(جاری ہے)

اس میدان پر پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن میں آخری بار معرکہ 2010 میں ہوا جس میں انگلینڈ نے اینڈریو سٹراؤس کی قیادت میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔

وقت اشاعت : 01/08/2016 - 15:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :