زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پرسوں شروع ہوگا

جمعرات 4 اگست 2016 15:12

بلاوایو ۔ 4 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اگست۔2016ء) زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ہفتہ سے کوئنز سپورٹس کلب بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں بلیک کیپس نے ہوم ٹیم زمبابوے کو بآسانی اننگز اور 117 رنز سے شکست دی۔
وقت اشاعت : 04/08/2016 - 15:12:38