افغانستان آئندہ سال بھارت میں آئرلینڈ کی میزبانی کرے گا

ہفتہ 6 اگست 2016 13:40

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اگست۔2016ء) افغانستان آئندہ سال بھارت میں آئرلینڈ کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین آئندہ سال مارچ میں پانچ ون ڈے تین ٹی 20 اور ایک چار روزہ میچ کھیلا جائے گا۔ تمام میچز بھارت کے شہر نوئیڈا میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 06/08/2016 - 13:40:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :