فٹبال کی تاریخ کا مہنگا ترین کلب ٹرانسفر ہوگیا
بدھ 10 اگست 2016 13:17
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست۔2016ء) انگلینڈ کے فٹ بال کلب مانچسٹریونائیٹڈ نے فرانس کے اسٹارکھلاڑی پال پوگبا کواٹلی کے کلب جووینٹس سے 8 کروڑ 90 لاکھ پاوٴنڈ میں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔پال پوگبا فٹ بال کی تاریخ کے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں، جووینٹس نے اس معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ویلز کے مشہور کھلاڑی گیراتھ بیل نے اسپین کے ریال میڈرد کے ساتھ مہنگا ترین معاہدہ کرتے ہوئے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا تھا تاہم اب پوگبا نے ان کے ریکارڈ کو اپنے نام کر دیا۔
اطالوی کلب جووینٹس کے لیے کھیلنے والے پوگبا کو مانچسٹر یونائیٹڈ نے اس وقت بھی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی جب لوئس وین گال ان کے منیجر تھے لیکن یہ ریکارڈ اس وقت قائم ہوا جب جوز مورینہو نے چارج سنبھالا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
بارسلونا اوپن ٹینس مینز ڈبلز ،ٹاپ سیڈڈ مارشل گرانولرز اور ہوراشیوزیبالوس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
-
سٹیفانوس اور کیسپر رڈبارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
-
آئی پی ایل، دہلی کیپٹلز نے گجرات ٹائٹنز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا