پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 اگست 2016 19:42

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

ڈبلن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست2016ء) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ایک روزہ میچ ڈبلن میں کھیلا جانا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم مسلسل بارش کے باعث گراونڈ کی حالت میچ کھیلے جانے کے قابل نہیں رہی جس کے بعد ایمپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وقت اشاعت : 20/08/2016 - 19:42:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :