انڈین سفارتخانے کی طرف سے کرکٹ کے پاکستانی پر ستاروں کے لیے ویزوں کا اجراء شروع نہ ہوسکا

اتوار 1 اکتوبر 2006 13:52

شیخوپورہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین01اکتوبر2006) 7اکتوبرسے انڈیا میں ہونے والی چمپئنزٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹس میں کرکٹ کے پاکستانی پر ستاروں کے لیے انڈین سفارتخانے نے ویزوں کا اجراء شروع نہیں کیا ہے وہ ویزوں کے اجراء کے لیے اپنی گورنمنٹ سے اجازت کے منتظرہیں جبکہ چمپئنزٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت بھارتی کرکٹ بورڈکی ویب سائٹ پر جاری ہے۔
وقت اشاعت : 01/10/2006 - 13:52:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :