پاکستان ،انگلینڈکے مابین کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں سرفرزازاحمدکامیاب ترین بیٹسمین رہے

پیر 5 ستمبر 2016 14:07

پاکستان ،انگلینڈکے مابین کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں سرفرزازاحمدکامیاب ترین بیٹسمین رہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 ستمبر۔2016ء) پاکستان اورانگلینڈکے مابین کھیلی گئی ون ڈے سیریزمیں پاکستان کے سرفرزازاحمدکامیاب ترین بیٹسمین رہے۔انہوں نے5میچوں کی 5 اننگز میں60کی اوسط سے300رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرانگلینڈکے جوروٹ نے5میچوں کی 5 اننگز میں 54.80 کی اوسط سے274رنزبنائے جن میں3نصف سنچریاں شامل ہیں۔

تیسرے نمبرپرانگلینڈکے ایلکس ہیلز نے5میچوں کی 5 اننگز میں 44.60کی اوسط سے 223 رنز بنائے جن میں ایک سنچری شامل ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے اظہرعلی نے5میچوں کی5اننگزمیں41.60کی اوسط سے208رنزبنائے جن میں 2 نصف سنچریاں شامل ہیں۔پانچویں نمبرپرانگلینڈکے بین اسٹوکس نے5میچوں کی4اننگزمیں67کی اوسط سے201رنزبنائے جن میں2نصف سنچریاں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 05/09/2016 - 14:07:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :