انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 7 ستمبر 2016 21:57

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کر دیا گیا

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 ستمبر ۔2016ء) انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی میچ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میچ کیلئے قومی ٹیم کی فائنل الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم میں سرفرازاحمد، خالدلطیف، شرجیل خان، شعیب ملک، بابراعظم، محمدرضوان، عمادوسیم، حسن علی، سہیل تنویر اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 07/09/2016 - 21:57:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :