سری لنکا کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے، ڈیوڈ وارنر
جمعرات 8 ستمبر 2016 11:06
کولمبو ۔ 08 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 ستمبر۔2016ء) آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سری لنکن ٹیم کو پہلے میچ میں شکست دینے پر بہت خوش ہیں، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور آئی لینڈرز کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں شرکت کیلئے میدان میں اترنے کے لئے بے تاب ہے تاہم انہوں نے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ سیریز میں کلین سوئپ کے مقصد کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو آئندہ میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہو گا۔
آسٹریلیا نے سری لنکن ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 85 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا