معین علی نے اپنی عید منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

جمعرات 15 ستمبر 2016 16:49

معین علی نے اپنی عید منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15 ستمبر۔2016ء ) برطانوی آل راؤنڈر معین علی نے اپنی عید منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر موجود ویڈیو میں 28سالہ معین علی عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر اپنے بھانجوں ،بھتیجوں کے ہمراہ کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں اور اس دوران انہوں نے ان بچوں کو باؤلنگ کے حوالے سے مفید مشوروں سے بھی نوازا۔

وقت اشاعت : 15/09/2016 - 16:49:34