انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دی، ویسٹ انڈیز سے بھی جیتیں گے، ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو نمبرون ٹیم بنانا چاہتا ہوں: سرفراز احمد

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 ستمبر 2016 22:28

انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دی، ویسٹ انڈیز سے بھی جیتیں گے، ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو نمبرون ٹیم بنانا چاہتا ہوں: سرفراز احمد

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 ستمبر2016ء) سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو نمبرون ٹیم بنانا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جیسے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دی ویسے ہی ویسٹ انڈیز سے بھی جیتیں گے۔

(جاری ہے)

ٹی 20 کرکٹ میں کپتان کا جارح مزاج ہونا ضروری ہے۔ خواہش ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں پاکستان کو نمبرون ٹیم بنا سکوں۔

وقت اشاعت : 16/09/2016 - 22:28:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :