- Home
- Sports
- News
- پیرا اولمپکس اختتام پذیر ، حادثے میں جاں بحق ہونیوالے ایرانی پیرا سائکلسٹ کو خراج تحسین پیش ..
پیرا اولمپکس اختتام پذیر ، حادثے میں جاں بحق ہونیوالے ایرانی پیرا سائکلسٹ کو خراج تحسین پیش کیا گیا
پیر 19 ستمبر 2016 13:42
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 ستمبر۔2016ء) پیرا اولمپکس اختتام پذیر ، چین 107تمغوں کے ساتھ سرفہرست شمالی آئرلینڈ 64، یوکرائن 41تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا پیرالمپکس کی اختتامی تقریب میں گذشتہ روز حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے ایرانی پیرا سائکلسٹ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ایرانی پیرا سائیکلسٹ 48 سالہ بہمن گلبارنزاد مردوں کی سی 5-4 روڈ ریس کے دوران پیش آنے والے حادثے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے تھے۔
پیرالمپکس انٹرنیشنل کمیٹی کے صدر سر فلپ کریون نے ایرانی سائیکلسٹ کی موت پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا کہا۔انھوں نے کہا ہے کہ سائیکلسٹ کی موت پیرالمپکس پت حاوی رہی۔سر فلپ نے ریو کھیلوں کے انقعاد پر ریو کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی فراخدلی اور گرم جوشی پر انھیں پیرالمپکس کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا