پاکستانی پہلوانوں نے بھارتی سورماؤں کو چاروں شانے چت کردیا

ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے بھارت کو کبڈی میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

منگل 27 ستمبر 2016 19:37

ہنوئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے بھارت کو کبڈی کے مقابلے میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

ویت نام کے شہر دانانگ میں جاری ایشین بیچ گیمز مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو 28کے مقابلے 30پوائنٹس سے شکست دے کر گولڈ میڈ ل حاصل کر لیا۔اس سے قبل پاکستان نے گزشتہ روز سیمی فائنل میں کوریا کو 31کے مقابلے 35پوائنٹس سے شکست دی تھی جبکہ پول میچ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 32,23پوائنٹس کے ساتھ برابر بھی ہوا تھا۔

وقت اشاعت : 27/09/2016 - 19:37:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :