سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کاانٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 29 ستمبر 2016 12:25

سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کاانٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 ستمبر۔2016ء) بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سابق قومی فٹبالر سلیم بٹ انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سابق عالمی سکواش چیمپئن جان شیرخان نے انٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے-

وقت اشاعت : 29/09/2016 - 12:25:23