بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

جمعرات 29 ستمبر 2016 14:12

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے پرسوں کھیلا جائے گا

ڈھاکہ ۔ 29 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 ستمبر۔2016ء) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل ہفتہ کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی، دوسرے میچ میں افغان ٹیم نے عمدہ کم بیک کیا اور 2 وکٹ سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔

وقت اشاعت : 29/09/2016 - 14:12:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :