بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

جمعہ 30 ستمبر 2016 18:57

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل (ل) ہفتہ کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے پہلے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی، دوسرے میچ میں افغان ٹیم نے عمدہ کم بیک کیا اور 2 وکٹ سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔

وقت اشاعت : 30/09/2016 - 18:57:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :