پاکستان پاور لفیٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری راشد ملک کا سابق قومی ویٹ لیفٹر افتخار احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 13:05

اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) پاکستان ویٹ لفیٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد راشد ملک نے لاہور ڈویژنل ویٹ لیفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدروسابق قومی ویٹ لیفٹر افتخار احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے
وقت اشاعت : 01/10/2016 - 13:05:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :