افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران افغان کھلاڑیوں کی جانب سے میدان میں ہی نماز ادا کر دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اکتوبر 2016 20:13

افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران افغان کھلاڑیوں کی جانب سے میدان میں ہی نماز ادا کر دی گئی

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اکتوبر2016ء) افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران افغان کھلاڑیوں کی جانب سے میدان میں ہی نماز ادا کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران کرکٹ کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ میچ کے دوران جب پانی کا وقفہ ہوا تو افغان کھلاڑیوں نے اس دوران ہی میدان میں ہی اکٹھے ہو کر نماز ادا کی۔ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب میچ کے دوران ہی کھلاڑیوں نے میدان میں اکٹھے ہو کر نماز ادا کی ہو۔

وقت اشاعت : 01/10/2016 - 20:13:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :