پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) مجاہد ترین سابق قومی ویٹ لفٹر افتخار احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 3 اکتوبر 2016 14:27

اسلام آباد ۔ 03 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہداللہ ترین نے لاہور ڈویژنل ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے صدر وسابق قومی ویٹ لفٹر افتخار احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 03/10/2016 - 14:27:47