سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان کاقومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حسن سردار سے اظہارتعزیت

بدھ 5 اکتوبر 2016 12:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) سابق عالمی چمپئن سکواش جان شیر خان نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حسن سردار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 05/10/2016 - 12:57:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :