چمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا 3روزہ تربیتی کیمپ شروع ہوگا

پیر 2 اکتوبر 2006 21:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) بھارت میں ہونے والی آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا 3روزہ تربیتی کیمپ کل بدھ سے قومی کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

ماہ رمضان کے باعث کھلاڑی صرف ایک سیشن میں تربیت حاصل کرینگے جبکہ قومی ٹیم 7اکتوبر کو لاہور سے جے پور کیلئے روانہ ہو گی ۔جہاں پر چمپئنز ٹرافی کا دوسر ا مرحلہ شروع ہوگا ۔ اس سلسلہ میں کھلاڑیوں کو آج منگل کیمپ میں رپورٹ کرنے کو کہا گیاہے ۔
وقت اشاعت : 02/10/2006 - 21:51:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :