پی سی بی نے رواں کرکٹ سیزن میں ڈوپ ٹیسٹ کا نظام متعارف کرا دیا

پیر 2 اکتوبر 2006 21:51

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2006ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں کرکٹ سیزن میں ڈوپ ٹیسٹ کا نظام متعارف کرا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے میڈیکل پینل کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر سہیل سلیم نے بتایا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ ہی کھلاڑیوں ممنوعہ ادویات سے روکنے کیلئے رواں سیزین میں ڈوپ ٹیسٹ کا نظام تعارف کر ادیا ہے ۔
وقت اشاعت : 02/10/2006 - 21:51:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :