ویسٹ انڈین بلے باز براوو پاکستان کی فتح کے راستے میں دیوار بن گئے، سینچری جڑ دی

muhammad ali محمد علی پیر 17 اکتوبر 2016 21:01

ویسٹ انڈین بلے باز براوو پاکستان کی فتح کے راستے میں دیوار بن گئے، سینچری جڑ دی

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء) دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین بلے باز براوو نے سینچری جڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کو میچ کے آخری روز جیت کیلئے 114 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔تاہم اس موقع پر ویسٹ انڈین بلے باز براوو پاکستان کی فتح کے راستے میں دیوار بن گئے ہیں۔ براوو نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری جڑ دی ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2016 - 21:01:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :