دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی جیت کے راہ سے بڑاکانٹا نکل گیا

muhammad ali محمد علی پیر 17 اکتوبر 2016 22:45

دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی جیت کے راہ سے بڑاکانٹا نکل گیا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء ) قومی ٹیم اور دبئی ٹیسٹ میں کامیابی کی راہ میں حائل بڑ ی رکاوٹ ڈیرن براوو یاسر شاہ کی شاندار فیلڈنگ کے باعث آؤٹ ہوکر پوویلین لوٹ گئے ۔

(جاری ہے)

دبئی ٹیسٹ کے آخری روز ڈیرن براوو نے اپنے کزن اور عظیم بلے باز برائن لارا کی طرح شاندار اننگز کھیلتے ہوئے سنچری مکمل کی اور یو ں محسوس ہورہا تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز کو جیت دلا رہے ہیں تاہم یاسر شاہ کی ایک گیند پر ڈرائیور مارنے کے چکر میں انہوں نے گیند ہوا میں لیگ سپنر کی بائیں جانب اچھالی اور وکٹ کی تلاش میں نکلے یاسر شاہ نے ڈائیو مار کر ان کا شاندار کیچ تھام لیا۔

وقت اشاعت : 17/10/2016 - 22:45:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :