ریال میڈرڈ اور لیجیاوارسا کے حامی لڑ پڑے ٬ْدو اہلکاروں سمیت 7افراد زخمی

بدھ 19 اکتوبر 2016 14:59

ریال میڈرڈ اور لیجیاوارسا کے حامی لڑ پڑے ٬ْدو اہلکاروں سمیت 7افراد زخمی

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2016ء) اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈرڈ کے سانتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔دونوں ٹیموں کے حامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ٬ گھونسوں کی بارش کردی جس سی5 افراد زخمی ہوگئے ٬ْ2پولیس اہلکار بھی تصادم میں زخمی ہوئے۔

وقت اشاعت : 19/10/2016 - 14:59:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :