پاکستان سپر لیگ،کراچی کنگز نے کیرون پولارڈ کو سکواڈ میں شامل کرلیا

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اکتوبر 2016 19:39

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19اکتوبر۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے دوسرے راﺅنڈ میں اپنا کھلاڑی چن لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے پلاٹینم کیٹگری میں جارح مزاج ویسٹ انڈیز بلے باز کیرون پولارڈ کا انتخاب کیا ہے جو پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن رہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 19/10/2016 - 19:39:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :